پنجگور: پاکستانی فورسز پر حملہ، دو اہلکار ہلاک

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے دو اہلکاروں کو نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج دوپہر ایک بجے کے قریب پنجگور کے علاقے چتکان میں پاکستانی فورسز کے دو اہلکاروں کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ سامان لینے آئے تھے۔

حملے میں دونوں فوجی اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

ماضی میں اس نوعیت کے حملوں کی ذمہ داری بلوچ مسلح تنظیمیں قبول کرتی رہی ہیں، تاہم اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات: مسلح افراد کی فائرنگ سے پنجاب کے چار رہائشی افراد ہلاک

منگل اپریل 29 , 2025
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے چار افراد ہلاک ہو گئے۔ لیویز حکام کے مطابق چاروں افراد مزدور تھے جو ایک ٹیوب ویل پر کام کر رہے تھے جب انہیں نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ