کوئٹہ: سی ٹی ڈی کا مقابلے میں دو افراد کو مارنے کا دعویٰ

کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ایک کارروائی کے دوران مبینہ مقابلے میں دو افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد ایک کالعدم تنظیم سے تعلق رکھتے تھے اور شہر میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی کے دوران ایک گھنٹے تک شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا، جس میں ایک شخص گولی لگنے سے ہلاک ہوا، جبکہ دوسرا شخص مبینہ طور پر خود کو بم سے اڑا کر ہلاک کر گیا۔

کارروائی کے بعد جائے وقوعہ سے ایک خودکش جیکٹ، بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد، گولہ بارود اور دیگر ہتھیار برآمد کیے گئے ہیں۔

تاہم تاحال کسی مسلح تنظیم کے جانب سے ایسی کوئی نان سامنے نہیں آیا ہے اور نا ہی مارنے جانے والوں کی شناخت ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مستونگ میں پاکستانی فورسز کی فوجی جارحیت تین روز سے جاری

پیر اپریل 28 , 2025
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے اسپلنجی و گردونواح میں پاکستانی فورسز کی فوجی جارحیت آج تیسرے روز بھی جاری ہے جہاں فورسز کی بڑی تعداد مچھ سے اسپلنجی جانب جاتے دیکھا گیا ہے۔ اسپلنجی میں فورسز کے آپریشن کے تیسرے دن کے دوران علاقے میں ناکہ بندی جاری ہے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ