پسنی: گاڑی کے قریب دھماکہ، دو افراد زخمی

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے پسنی میں پرانے قبرستان کے قریب ایک گاڑی کے نزدیک بم آئی ای ڈی بم دھماکہ ہوا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس نے دھماکے اور ایک شخص کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق دھماکہ بالاچ نامی شخص کی گاڑی پر ہوا جس میں دو افراد زخمی ہوئے۔

زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تاہم ابھی تک واقعے کے محرقات معلوم نہیں ہوسکے اور نہ ہی کسی تنظیم نے حملے کی زمہ داری قبول کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سائیں جی ایم سید نے صرف زبانوں پر دسترس نہیں، تاریخ، فلسفہ، تصوف اور سیاست میں بھی گہری دلچسپی پیدا کی، حسن دوست بلوچ

اتوار اپریل 27 , 2025
بلوچ نیشنل موومنٹ کے جونیئر جوائنٹ سیکریٹری حسن دوست نے سائیں جی ایم سید کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم یہاں سائیں جی ایم سید کی برسی کے موقع پر جمع ہوئے ہیں، جو نہ صرف سندھ بلکہ برصغیر کی سیاست، فکری ارتقاء، اور […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ