
مستونگ کے علاقے چوتو میں مسلح افراد نے معدنیات لے جانے والی دو دس ویلر گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔
ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دونوں گاڑیوں کے ٹائر بسٹ کیے۔تاہم ڈرائیوروں کو کوئی جانی نقصان نہیں پہنچایا گیا ہے۔
حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔