کوئٹہ آئی ای ڈی حملے میں پاکستانی فوج کے 10 اہلکاروں کو ہلاک کیا – بلوچ لبریشن آرمی

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ اس کارروائی میں دشمن کی ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی، اور اس میں سوار تمام دس اہلکار ہلاک ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والے اہلکاروں میں قابض فوج کے صوبیدار شہزاد امین، نائب صوبیدار عباس، سپاہی خلیل، سپاہی زاہد، سپاہی خرم سلیم اور دیگر شامل ہیں۔

آخر میں انہوں نے کہا کہ بی ایل اے اس کامیاب حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور ہم واضح کرتے ہیں کہ قابض دشمن کے خلاف ہماری مزاحمتی کارروائیاں شدت کے ساتھ جاری رہیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان نے تھری ایم پی او کے تحت ہمارے ساتھیوں کو قید کر کے دنیا کو دھوکہ دینے کی کوشش کی ہے، ڈاکٹر صبیحہ بلوچ

جمعہ اپریل 25 , 2025
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے کہا ہے کہ ‏ہم اس پیغام کے ذریعے کسی کی دل آزاری نہیں چاہتے، مگر دنیا کو یہ جاننا ضروری ہے کہ ہمارے ساتھیوں کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا جا رہا ہے۔ ‏انہوں نے کہا کہ پاکستان نے “تھری ایم […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ