خضدار: معدنیات لے جانے والی گاڑیوں پر حملہ

خضدار کے علاقے وڈھ میں مسلح افراد نے قیمتی معدنیات لے جانے والی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات تقریباً بارہ بجے کے قریب دریجی کے مقام پر مسلح افراد نے قیمتی پتھر لے جانے والی دو گاڑیوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں گاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم ڈرائیوروں کو چھوڑ دیا گیا۔

تاحال کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری طور پر لاپتہ

جمعہ اپریل 25 , 2025
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ (شال) میں پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت سلمان بلوچ ولد عبد القدوس کے طور پر ہوئی ہے، جنہیں 24 اپریل 2025 کو ایف سی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ