
نوشکی میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو حملے میں نشانہ بنایا۔
ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو نوشکی کے علاقے قادر آباد میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوئے جن کی شناخت نصیب اللہ اور میا جان کے ناموں سے ہوئی ہیں۔
تاہم حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔