پروم: پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل گاڑی پر دھماکہ، جانی نقصان کی اطلاع

ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایاہے۔

حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانانت کی اطلاعات ہیں۔

دھماکے کے فوراً بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مقامی آبادی پر تشدد کیا، جبکہ متعدد افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے۔

تاحال حکام کی جانب سے واقعے پر کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا، اور نہ ہی کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ تاہم، ماضی میں ایسے حملوں کی ذمہ داری بلوچ مسلح تنظیمیں قبول کرتی رہی ہیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو نوجوان جبری لاپتہ

بدھ اپریل 16 , 2025
ضلع قلات کے علاقے منگچر میں پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی شناخت زید ولد عابد خان سکنہ رکوئٹہ سریاب ملز کالونی اور اعجاز ولد خدابخش سکنہ قلات منگچر کے ناموں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ