ماتلی سٹی میں ریاستی ایجنسیوں کے مخبروں پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا، ایس آر اے

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایس آر اے گذشته  رات ماتلی سٹی (بدین) میں ایجنسیوں کے مخبر دو بھائیوں اور انتھاپسند مذھبی جماعت سنی رابطا کائونسل (سپاہ صحابہ)کے عہدیداروں عبدالواحد کمبوہ اور محمد طاھر کمبوہ پر حملے کی ذمه داری قبول کرتی ہے جس میں ایک مخبر اور جماعت کے عھدیدار عبدالواحد کمبوہ ہلاک اور دوسرا محمد طاھر کمبوه  شدید زخمی ہوا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی ریاست سندھ کے وسائل اور زمینوں پر قبضے، درياء سندھ  سے کینال نکالنے  کے ساتھ منظم منصوبابندی سے سندھ کے اندر منتقل کی گئی اپنی پنجابی آبادی کے ذریعے ایک طرف مخبری اور سروے کرواتی ہے، قومی کارکنان کی گرفتاریاں اور اپنی پنجابی آبادی کو شفٹ کروا رھی ہے؛ تو دوسری طرف سازش کے تحت مذھبی جماعتوں کے معرفت مذھبی انتھاپسندی کو فروغ دے رہی ہے. یہ دونو بہائی بھی ریاست اور ان کی ایجنسیوں کے پیرول پر خاص طور پر بدین ضلعہ اور ساحلی پٹی میں مذھبی انتھاپسندی کو بڑھانے اور اپنی پنجابی آبادی کی قبضاگیری کروانے میں پیش پیش رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی سندہ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحنتی جدوجہد جاری رکہنے کا عزم دہراتی ہے۔

آخر میں انہوں نے کہا کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی گذشته  رات ماتلی سٹی(بدین) میں ایجنسیوں کے مخبر دو بھائیوں اور انتھاپسند مذھبی جماعت سنی رابطا کائونسل (سپاہ صحابہ)کے عہدیداروں عبدالواحد کمبوہ اور محمد طاھر کمبوہ پر حملے کی ذمه داری قبول کرتی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

عام فوجی ان جرنیلوں سے بغاوت کرے، بلوچ عوام پرامن راستہ دینے کو تیار ہیں، اختر ندیم بلوچ

بدھ اپریل 16 , 2025
بلوچ آزادی پسند رہنما اختر ندیم بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کے حالیہ بیان “عسکریت پسندوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کے کچھ نہیں بگاڑ سکتے” پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی جنرلوں کی پہلی پہچان […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ