مغربی بلوچستان میں فائرنگ سے خضدار کا رہائشی نوجوان جاں بحق

مغربی بلوچستان کے سرحدی علاقے سراوان مرز میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خضدار کے علاقے نال کوڑاسک سے تعلق رکھنے والے حلیم ولد عبدالنبی جان جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق حلیم گزشتہ کئی سالوں سے مغربی بلوچستان میں مزدوری کے غرض سے مقیم تھے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز انہیں سراوان کے علاقے مزر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قانونی تقاضے پورے کیے بغیر، عدالت کی بجائے انتظامیہ کو معاملہ بھیجنا انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے۔ بی وائی سی

منگل اپریل 15 , 2025
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے آج شال میں ایک پریس کانفریس کرتے ہوئے کہا،„ معزز صحافی حضرات، ہم آج آپ سے ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ  بمعہ باقی مقید ساتھیوں کے کیس کے حوالے سے مخاطب ہیں۔ اس پریس کانفرنس کا مقصد اس کیس کے پس منظر، بلوچستان میں عدالتی نظام پر دباؤ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ