زامران پاکستانی فورسز پر حملہ، پنجگور میں رسد لے جانے والی گاڑی کو مسلح افراد ساتھ لے گئے

بلوچستان کے اضلاع کیچ اور پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا، جبکہ فورسز کے لیے رسد لے جانے والی ایک گاڑی کو بھی تحویل میں لے لیا۔

اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج شام پانچ بجے زامران کے علاقے سادیم میں قائم پاکستانی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ حملے میں فورسز کو جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

دوسری جانب پنجگور کے علاقے پروم میں پاکستانی فورسز کے لیے رسد لے جانے والی گاڑی کو مسلح افراد نے راستے میں روک کر اپنے ساتھ لے گئے۔ تاہم ڈرائیور کو بغیر کسی نقصان کے چھوڑ دیا۔

تاہم ان دونوں کارروائیوں کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شہید ایوب بلوچ: بلوچ تحریک آزادی کا راج گرو!

منگل اپریل 15 , 2025
تحریر: رامین بلوچ — پہلا قسطزرمبش اردو شہید ایوب بلوچ عرف (Rebel) 3 جولائی 1990 کو قلات میں پیدا ہوا۔ اس نے جب آنکھ کھولی تو ہر سمت غلامی، جبر، اور قومی محکومی کا آسیب طاری تھا۔ ایک ایسے معاشی و سماجی پس منظر میں پرورش پانے والے ایوب جان […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ