پسنی، تربت اور شال میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تین نوجوان جبری لاپتہ

بلوچستان کے اضلاع گوادر، شال (کوئٹہ) اور کیچ میں پاکستانی فورسز نے مختلف چھاپوں کے دوران تین نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی شناخت شیر جان، شوکت ولد سخی بخش ساکن پسنی، اور سلال ولد ڈاکٹر نصیر کے طور پر ہوئی ہیں۔ اہل خانہ کے مطابق تینوں کو فورسز نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ جس کے بارے میں ھمیں کوئی اطلاع نہیں دی جا رہی۔

نوجوانوں جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے اہل خانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے پیاروں کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈاکٹر ماہ رنگ کیس میں عدالت نے ایگزیکٹو آرڈر برقرار رکھ کر اپنی ذمہ داری سے دستبرداری اختیار کی، ایمان مزاری

منگل اپریل 15 , 2025
معروف قانون دان اور انسانی حقوق کے لیے متحرک ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کیس کے آج کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی عدالت نے ایگزیکٹو آرڈر برقرار رکھ کر اپنی ذمہ داری سے مکمل دستبرداری اختیار کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ