حب: دو افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے ضلع حب میں دو مختلف مقامات سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ وندر کے ساحلی علاقے بریدہ کیمپ کے قریب سمندر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جو تین سے چار دن پرانی ہے۔

زرائع کے مطابق متوفی کی عمر تقریباً 35 سال ہے تاہم تاحال اس کی شناخت نہیں ہو سکی۔ لاش کو ابتدائی کارروائی کے بعد سول اسپتال حب منتقل کر دیا گیا ہے۔

اسی طرح شاہ نورانی درگاہ کے قریب ایک اور لاش برآمد ہوئی ہے، جس کی شناخت عمران شاہ ولد سید علی حسن شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔ متوفی کی عمر تقریباً 60 سال بتائی جاتی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی: سرفراز بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین کی پریس کانفرنس، بازیابی کا مطالبہ

پیر اپریل 14 , 2025
کراچی کے علاقے ماری پور سے تعلق رکھنے والے سرفراز بلوچ کی جبری گمشدگی کو 45 دن گزر گئے، مگر تاحال ان کے اہلِ خانہ کو ان کی کوئی خبر نہیں ملی۔ سرفراز کے لواحقین نے پیر کے روز کراچی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے نوجوان کی […]

توجہ فرمائیں

تازہ ترین

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ