کچی میں موصلاتی کمپنی کے ٹاور پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 13 اپریل کے رات کے وقت بلوچستان کے ضلع کچی کے علاقے سنی میں چھتری کے مقام پر جاسوسی کے لئے نصب ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ٹاور پر حملہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ سرمچاروں نے وہاں موجود تمام مشینریز کو نذر آتش کرکے تباہ کردیا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ بی آر جی اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک قابض افواج، دشمن آلہ کاروں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بناتی رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سکیورٹی: خدشات: کراچی سے شال جانے والی بولان میل کو جیکب آباد میں روک دیا گیا

اتوار اپریل 13 , 2025
شال: کراچی سے شال جانے والی ٹرین بولان میل کو تھریٹ الرٹ سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ٹرین کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا ہے۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ کئی گھنٹوں سے ریلوے اسٹیشن پر موجود ہیں اور جیکب آباد میں شدید گرمی ہے جسکی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ