لیاری: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

کراچی کے بلوچ اکثریتی علاقے لیاری سے پاکستانی فورسز کی جانب سے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت اختر ولد اکبر کے نام سے ہوئی ہے، جنہیں 11 اپریل کی علی الصبح چار بجے لیاری کے علاقے کلری، سرگوات کے مقام پر اُن کے گھر سے فورسز نے چھاپہ مار کرحراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

اس کے بعد سے ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مغربی بلوچستان: مسلح حملے میں پنجاب کے آٹھ رہائشی ہلاک

ہفتہ اپریل 12 , 2025
مغربی بلوچستان کے علاقے مگس میں آج علی الصبح نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب، ضلع بہاولپور سے تھا۔ واقعے کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہو سکے، اور نہ ہی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ