
خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے ریکوڈک پروجیکٹ سے منسلک گاڑیوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
ذرائع کے مطابق، سیندک اور ریکوڈک سے سامان لے جانے والے ٹریلر ٹرکوں پر کراچی اسٹاپ کے قریب دستی بم سے حملہ کیا گیا۔جس سے گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
تاحال اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔