تربت: ناصر آباد میں نامعلوم افراد کا بینک پر دھاوا، نقدی لوٹ لی

تربت کے علاقے ناصر آباد میں واقع یو بی ایل برانچ کو آج نامعلوم مسلح افراد نے لوٹ لیا۔ ذرائع کے مطابق، مسلح افراد بینک میں داخل ہوئے، عملے کو یرغمال بنایا اور لوٹ مار کی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ واردات کے دوران ملزمان نے عملے کو اسلحے کے زور پر قابو میں رکھا اور بینک سے نامعلوم مقدار میں نقدی لے کر فرار ہو گئے۔

تاحال لوٹی گئی رقم کی تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کیس کی سماعت آج ہوگی، سخت سیکیورٹی میں عدالت لایا جائے گا

جمعرات اپریل 10 , 2025
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی اسیر رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے کیس کی سماعت آج بلوچستان ہائی کورٹ میں ہوگی، جہاں انہیں سخت سیکیورٹی میں عدالت پیش کیا جائے گا۔ اس حوالے سے بی این پی کے رہنما ساجد ترین ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ