تمپ، پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ

تمپ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ شب تمپ کے علاقے کسانو میں قائم پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا، حملے کے وقت کئی دھماکوں سمیت فائرنگ کی آواز سنائی گئی۔ جس سے خدشہ ہے کہ پاکستانی فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان ڈاکٹر صبیحہ بلوچ اور انکے اہلخانہ کو حراساں کرنا بند کریں، خصوصی نمائندہ برائے اقوام متحدہ

بدھ اپریل 9 , 2025
اقوام متحدہ انسانی حقوق کے محافظوں کی خصوصی نمائندہ میری لاولر کا ڈاکٹر صبیحہ بلوچ سے اظہار یکجہتی، جنیوا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے محافظوں کی خصوصی نمائندہ میری لاولر نے بلوچ رہنما اور انسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر صبیحہ بلوچ کے خلاف پاکستان میں ریاستی ہتھکنڈوں پر شدید […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ