بی ایل ایف کے ماہانہ میگزین “اسپر” کا نیا شمارہ شائع

بلوچستان لبریشن فرنٹ میڈیا سیل آشوب پبلیکیشن نے ماہِ اپریل 2025 کے ماہانہ میگزین اسپر کا ساتواں شمارہ شائع کردیا ہے۔

اس شمارے میں اداریہ، ڈاکٹر اللہ نذر کا پیغام، بی ایل ایف کی کاروائیوں کا ماہانہ رپورٹ ان پر جامع تجزیہ اور کاروائیوں کا انفو گراف شامل ہے۔
اس شمارے میں بلوچی اور اردو کالم بھی شامل ہیں۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ کا کہنا ہے کہ ماہانہ اسپر کا مقصد بلوچ نوجوانوں کی تربیت کرکے انہیں قومی تحریک میں ایک فعال کردار ادا کرنے کے لئے تیار کرنا ہے۔

تنظیم نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں قارئین ہماری حوصلہ افزائی کرکے ماہانہ اسپر میں مذید نکھار پیدا کرنے کے لئے اپنی تجویز ہمیں ارسال کریں۔   

آپ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے ماہانہ میگزین اسپر کا تازہ شمارہ بآسانی ملاحظہ کر سکتے ہیں:
https://t.me/asparAashob/11

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی: جبری لاپتہ طالبعلم یاسر بلوچ بازیاب

منگل اپریل 8 , 2025
کراچی میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والا نوجوان بازیاب ہو کر اپنے گھر واپس پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یاسر علی ولد سبزل علی، ساکن جمعہ گوٹھ ملیر کراچی، جو کہ بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں میڈیا سائنسز کے طالبعلم ہیں، 24 اور 25 فروری کی درمیانی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ