
نوشکی کے علاقے قادر آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی (فرنٹیئر کور) کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت ظاہر ولد گوہر خان کے نام سے ہوئی ہے، جو عید کی چھٹیوں پر گھر آیا ہوا تھا۔ مسلح افراد نے آج ساڈھے گیارہ بجے کے قریب انہیں نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا۔