حب: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان جبری لاپتہ

بلوچستان کے شہر حب چوکی سے پاکستانی فورسز نے بلوچستان یونیورسٹی کے لٹریچر ڈیپارٹمنٹ کے سیکنڈ سمسٹر کے طالب علم کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت کیا بلوچ ولد محمد اشرف، سکنہ مشکے کلر کے نام سے ہوئی ہے۔

خاندانی ذرائع نے ان کی جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مند: پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ

جمعرات اپریل 3 , 2025
ضلع کیچ کے علاقے مند میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے 11 گاڑیوں پر مشتمل قافلے کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق، فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو آج صبح مند کے علاقے مہیر میں دھماکے سے نشانہ بنایا گیا، جس کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ