کراچی: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما لالا وہاب بلوچ بازیاب، گھر پہنچ گئے

کراچی پریس کلب کے سامنے گرفتاری کے بعد لاپتہ ہونے والے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنما لالا وہاب بلوچ بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔ ان کے لواحقین نے تصدیق کی ہے کہ وہ خیریت سے واپس آ گئے ہیں۔

یاد رہے کہ کراچی اور بلوچستان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کو بڑے پیمانے پر گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں کا سامنا ہے۔

اس وقت ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، بیبرگ بلوچ اور شاہ جی صبغت اللہ زیر حراست ہیں، جبکہ سمی دین بلوچ کو آج رہا کر دیا گیا ہے۔

تاہم، بلوچستان بھر میں فورسز کے کریک ڈاؤن، تشدد، قتل اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

یہ جیل، یہ زنجیریں، یہ لاٹھیاں اور بندوقیں ہمیں توڑ نہیں سکتیں! – کامیابی ہماری ہوگی۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا جیل سے کارکنان کے نام خط

بدھ اپریل 2 , 2025
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کوئٹہ کی ھدہ جیل سے اپنے کارکنان کے نام ایک خط تحریر کیا ہے، جس میں انہوں نے تحریک کو منظم رکھنے، ثابت قدم رہنے اور پُرامن جدوجہد جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ خط میں انہوں نے لکھا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ