وی بی ایم پی احتجاجی کیمپ کو 5314 دن ہوگئے

شال پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری وائس فار بلوچ مسسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کو آج 5314 دن مکمل ہو گئے۔
احتجاجی کیمپ میں وی بی ایم پی کے چیئرمین نصراللہ بلوچ بیٹھے رہے ، جبکہ مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے کیمپ آکر اظہارِ یکجہتی کی۔

اس موقع پر نصراللہ بلوچ کا کہنا تھا کہ ہمارا ریاست سے ہمیشہ سے یہ مطالبہ رہا ہے اور ہم اب بھی یہی مطالبہ کرتے ہیں کہ جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بند کیا جائے، یہ ایک غیر انسانی عمل ہے، جن لوگوں پہ کوئی الزام ہے انہیں ملکی قائم کردہ عدالتوں میں پیش کیا جائے، جبری گمشدگیوں کے مسئلے کو ملکی قوانین کے تحت حل کیا جائے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ہوشاپ سے مسلح افراد نے 5 افراد کو اغوا کرلیا

بدھ جنوری 24 , 2024
بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی تربت کے علاقہ ہوشاپ سے نامعلوم مسلح افراد نے 5 افراد کو اسلح کے زور پر اغواء کرکے لے گئے۔جن کی شناخت نذیر احمد، محمد طارق، صفدر علی، فاروق اور حسنین کے ناموں سے ہواہے ۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد کا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ