کیچ: مسلح افراد کی سڑک پر ناکہ بندی، لیویز کا سامان ضبط، چوکی نذر آتش

ضلع کیچ کے مرکزی سہر تربت میں نودز کے مقام پر مسلح افراد نے سڑک پر ناکہ لگا کر گاڑیوں کی تلاشی لی، جبکہ ایک لیویز چوکی کو بھی نذر آتش کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے لیویز اہلکاروں کو یرغمال بنانے کے بعد چوکی کو آگ لگا دی اور اہلکاروں کا سامان بھی اپنے ساتھ لے گئے۔

تاحال کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مند: اسنائپر حملے میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کردیا۔ بی ایل ایف

منگل اپریل 1 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے مند کے علاقے میں قابض پاکستانی فوج کے ایک اہلکار کو اسنائپر حملے میں نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ یکم اپریل کی صبح 11 بجے بلوچستان لبریشن فرنٹ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ