حیدرآباد: ایس آر اے نے کارگو ٹرالرز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

سندھودیش روولیوشنری آرمی ایس آر اے کے ترجمان سوڈھو سندھی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایس آر اے گزشتہ رات حیدرآباد بائے پاس پر کراچی بندرگاہ سے پنجاب سامان لے جانے والے کارگو ٹرالر گاڑیوں پر ہونے والی فائرنگ کی زمہ داری قبول کرتی ہے، جس سے گاڑیوں مالی نقصان پہنچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی ریاست سندہ کے وسائل پر قبضہ کر کہ لوٹمار کو تیز کر چکی ہے جس کو کسی بھی طور پر قبول نہیں کیا جائیگا، سندھ کے وسائل سندھی قوم کی ملکیت ہیں، ان پر پنجاب کا قبضہ قبول نہیں کرینگے، پنجاب جانے والی رسد کو نقصان پنہچایا جائیگا اور رسد کے ذرائع پر حملے اور بھی زیادہ تیز کیئے جائینگے ۔

آخر میں انہوں نے کہا کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی( ايس آر اے ) سندھ کی مکمل قومی آزادی تک اپنی مزاحمتی جنگ جاری رکھنے کا عزم دہراتی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ماہ رنگ، سمی، بیبو بلوچ: جبر کے اندھیروں میں روشنی کی علامت

منگل اپریل 1 , 2025
تحریر رامین بلوچ — تیسراحصہزرمبش اردو اسلام آباد کی سڑکوں پر جب بلوچ خواتین، نوجوان، اور معصوم بچوں کی لانگ مارچ پر ریاستی مشینری نے کریک ڈاؤن کیا۔ جب ماہ رنگ بلوچ سمیت متعدد بلوچ خواتین اور سینکڑوں نوجوانوں کو گرفتار کر کے جیلوں میں ڈال دیا گیا تو شاید […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ