
شال میں بزرگ بلوچ سیاسی کارکن ظہیر بلوچ کو پاکستانی فورسز نے غیر قانونی طور پر حراست میں لے کر 3MPO کے تحت ہدہ جیل منتقل کر دیا ہے۔
ظہیر بلوچ ایک عمر رسیدہ شخص ہیں اور ان کی طبیعت کافی خراب ہے، جس پر ان کے اہلِ خانہ نے فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
سیاسی رہنماؤں نے بھی ظہیر بلوچ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔