مند: پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ، جانی نقصانات کی اطلاع

کیچ کے علاقے مند میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج صبح گیارہ بجے کے قریب مند کے علاقے مہیر میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا۔ حملے میں فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

تاہم حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال : پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بزگ سیاسی کارکن ظہیر بلوچ لاپتہ

منگل اپریل 1 , 2025
شال میں بزرگ بلوچ سیاسی کارکن ظہیر بلوچ کو پاکستانی فورسز نے غیر قانونی طور پر حراست میں لے کر 3MPO کے تحت ہدہ جیل منتقل کر دیا ہے۔ ظہیر بلوچ ایک عمر رسیدہ شخص ہیں اور ان کی طبیعت کافی خراب ہے، جس پر ان کے اہلِ خانہ نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ