خاران میں الیکشن کمیشن کے دفتر پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

خاران بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب خاران شہر میں سابق الیکشن کمیشن آفس پر حملہ کردیا ، جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے۔

آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے یہ حملہ اس وقت انجام دیا جب پاکستانی انتخابات کے سلسلے میں چیف سیکرٹری بلوچستان اور آئی جی پولیس کی خاران آمد متوقع تھی۔

انہوں نے اس عہد کو دہرایا ہے کہ ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

میری بیوی اور بیٹی کو بااثر شخصیت کی قید سے رہائی دلائی جائے،عمران علی

بدھ جنوری 24 , 2024
شال کے رہائشی عمران علی نے نگراں وزیر اعلیٰ بلو چستان، آئی جی پو لیس بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ میری بیوی اور بیٹی کو بدر لائن کی با اثر شخصیت سے رہائی دلائی جائے ۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو اپنے اہلخانہ کے ہمراہ شال پریس کلب […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ