تمپ: گومازی کے ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد

تمپ کے علاقے گومازی میں نہنگ ندی سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، جس کے جسم پر گولیوں کے نشانات موجود ہیں۔

اطلاعات کے مطابق، مقتول کی شناخت بیبگر ولد امان، سکنہ دازن کے طور پر ہوئی ہے، جنہیں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ جمعرات کے روز پولیس ایریا دازن سے نامعلوم موٹر سائیکل سوار انہیں اپنے ساتھ لے گئے تھے، اور دو دن بعد ان کی لاش برآمد ہوئی۔

تاہم، قتل کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات: پاکستانی فورسز کا 6 مشتبہ افراد کو مارنے کا دعویٰ

ہفتہ مارچ 29 , 2025
قلات: پاکستانی فوج کے ترجمان، آئی ایس پی آر، نے ایک بیان میں 6 مسلح افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فوج کے ترجمان کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران چھ مشتبہ افراد کو ہلاک کیا گیا۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ