ریاستی جبر کے خلاف سردار اختر مینگل کا لانگ مارچ بروقت اور دانشمندانہ فیصلہ ہے۔ میر عبدالنبی بنگلزئی

بزرگ بلوچ آزادی پسند رہنما میر عبدالنبی بنگلزئی نے کہا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنمائوں، بلوچ خواتین ،ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کے خلاف ریاستی تشدد اورگرفتاریوں کے خلاف سرداراختر جان مینگل کی لانگ مارچ کا اعلان بروقت ہے۔

انہوں نے کہاکہ ریاستی ظلم وجبرکے خلاف بی وائی سی کی حمایت میں ان کا یہ فیصلہ نہایت دانشمندانہ اور بروقت ہے۔تمام بلوچ تنظیموں اور بلوچ قبائلی عمائدین سے درخواست ہے کہ وقت ضائع کیے بغیر اس مذاحمت اور جدوجہد کا حصہ بنیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان بھر میں  48 حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - براس

جمعہ مارچ 28 , 2025
بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے ترجمان بلوچ خان نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں کی جانب سے قابض پاکستانی فوج، اس کی ذیلی فورسز، معدنیات لے جانے والی گاڑیوں اور عسکری تنصیبات پر منظم اور مربوط حملے جاری ہیں۔ یہ حملے 27 مارچ 1948 […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ