
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26 مارچ کو صبح 6 بجے بلوچ لبریشن آرمی نے نوشکی بس اڈہ کے قریب قائم ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا۔ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گرنیڈ لانچر سے تین گولے داغے جو کیمپ کے احاطے میں جاگرے۔
انہوں نے کہا کہ حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔