
ضلع کیچ کے علاقے تجابان میں سی پیک روڈ پر مسلح افراد نے معدنیات لے جانے والے ٹریلروں کو حملے میں نشانہ بنایا۔
اطلاعات کے مطابق، مسلح افراد نے آج شام چار بجے کرکی، ھپتاری کئور میں چار ٹریلروں پر حملہ کر کے انہیں نذرِ آتش کر دیا۔
تاہم، حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔