پنجگور : پاکستانی فوج کی زمینی وفضائی جارحیت جاری ہے

بلوچستان ضلع پنجگور کے ملحقہ علاقوں میں پاکستانی فوج کی زمینی اور فضائی فوج کشی گزشتہ روز سے جاری ہے۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج کی بڑی تعداد مذکورہ علاقوں میں موجود ہے اور پہاڑی علاقے سمیت قرب و جوار کی آبادیاں مکمل فوجی محاصرے میں ہیں۔وقفے وقفے سے دھماکوں کی آوازیں آرہی ہیں، جبکہ جیٹ طیارے و ہیلی کاپٹر کی پروازیں بھی جاری ہیں اس طرح ڈرون کا استعمال بھی کیاجارہاہے ۔

آخری اطلاع تک تاحال کسی قسم کی کوئی جانی نقصان یا فورسز ہاتھوں جبری گمشدگیوں وگرفتاریوں کی کوئی اطلاعات سامنے نہیں آئی ہیں ۔
کیوں کہ مذکورہ علاقے کی مواصلاتی نظام بھی بند ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

جنگی قیدیوں کو لے آنےوالا روسی طیارہ حادثے کا شکار

بدھ جنوری 24 , 2024
ماسکو: روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے جنگی قیدیوں کو لانے والا فوجی طیارہ علاقہ بلگورود میں گر کر تباہ ہو گیا ۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق بلگورود میں دن تقریبا گیارہ بجے کے قریب گرکر تباہ ہونے والے الیوشن 76 طیارے میں 65 یوکرینی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ