شال: پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں باپ اور بیٹا جبری لاپتہ

Oplus_131072

شال میں پاکستانی خفیہ اداروں نے رات گئے جوائنٹ روڈ میں واقع ایک گھر پر چھاپہ مار کر خلیل احمد بلوچ اور ان کے بیٹے نوید احمد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ذرائع کے مطابق، نوید احمد، جو صوابی میڈیکل یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس کے طالب علم ہیں، جو چھٹیوں پر گھر آئے ہوئے تھے کہ ریاستی خفیہ اداروں نے انہیں اور ان کے والد کے ساتھ گھر پر زبردستی لاپتہ کر دیا۔

اہلِ خانہ نے ان کی جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو جیل میں غیر انسانی سلوک کا سامنا ہے، جہاں انہیں سخت نگرانی، ناقص خوراک اور بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے

منگل مارچ 25 , 2025
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کہا ہے کہ میں آج ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سے ملنے ہدہ جیل، کوئٹہ گئی، بلوچستان ہائی کورٹ نے جیل حکام کو ہدایت کی تھی کہ وہ ہمیں باقاعدہ ملاقاتوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ