خاران: پولیس اہلکار کا اسلحہ ضبط کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج 21 مارچ کی صبح 12 بجے کے قریب خاران شہر کے ہندو محلّہ میں ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو اسلحے سمیت حراست میں لے کر ان سے سرکاری اسلحہ ضبط کرلیا۔

انہوں نے کہا کہ تاہم پولیس اہلکار کو انسانیت اور بلوچیت کے ناطے بغیر کسی نقصان کے بحفاظت رہا کر دیا گیا۔

ترجمان نے کہا کہ بی ایل ایف اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزاد و خود مختار حیثیت کی بحالی تک انتھک محنت جدوجہد کا عہد کرتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستانی فوج کی بلوچستان میں مظالم میں شدت: تین شہید، سات زخمی – بی این ایم 

جمعہ مارچ 21 , 2025
بلوچ نیشنل موومنٹ کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی فوج کی سخت گیر پالیسی اپنانے کے فوراً بعد بلوچستان میں انسانی حقوق کے کارکنان اور نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال شروع ہوگیا۔ حالیہ دنوں میں، پاکستانی فوج نے اپنی بے رحم مہم کو تیز […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ