ڈیرہ مراد جمالی میں زور دار دھماکہ عمارت منہدم

ڈیرہ مراد جمالی دھماکہ عمارت منہدم

ڈیرہ مراد جمالی زوردار کہ عمارت منہدم ،تفصیلات کےمطابق  ڈیرہ مراد جمالی میں  ڈی سی چوک کے قریب مرکزی شاہراہ سابقہ یو بی ایل بینک کے بالمقابل دو سے تین دوکانوں کی چھت پر مشتمل ایک بند چوبارے میں  دھماکہ ہوا ۔

دھماکہ کے باعث پوری عمارت تباہ منہدم  ہوگئی جبکہ دھماکے کی آواز دور دوز تک سنی گئی۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

دھماکے کے بعد سٹی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے مرکزی شاہراہ کی ایک اطراف شاہراہ کو بند کرکے تحقیقات شروع 
کردی ،آخری اطلاع تک معلوم نہیں ہوسکا کہ دھماکہ کی نوعیت کیا تھی ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچ آزادی پسند بزرگ بلوچ رہنما عالم پرکانی انتقال کر گئے

بدھ جنوری 24 , 2024
بلوچ آزادی پسند رہنما انتقال کرگئے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ