شال: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی پر پولیس کا دھاوا، لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ

شال: منیر احمد روڈ پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے جاری احتجاجی ریلی پر پولیس نے دھاوا بول دیا۔ پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے کئی مظاہرین کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ریلی میں شریک مظاہرین ریاستی جبر اور جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان میڈیکل ٹیچر ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس، ڈاکٹر الیاس بلوچ کی فوری رہائی کا مطالبہ

جمعہ مارچ 21 , 2025
بی ایم ٹی اے کے جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میڈیکل ٹیچر ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک اہم میٹنگ منعقد ہوا جس میں ڈاکٹر الیاس بلوچ کی گرفتاری کا جائزہ لیا گیا اور اہندہ کا لائحہ عمل زیر بحث رہا۔ بی ایم ٹی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ