بولان: پاکستانی فورسز پر حملے میں دو اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق

بولان میں گزشتہ روز پاکستانی فورسز کو ایک سنگین حملے کا سامنا رہا جس میں متعدد فوجی اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز کو اس وقت حملے میں نشانہ بنایا گیا جب وہ فوجی آپریشن کیلئے پہاڑی میں پیش قدمی کر رہے تھے، جبکہ پہلے سے گھات لگائے مسلح افراد نے ان پر بھاری ہتھیاروں سے حملے میں نشانہ بنایا۔

حکام نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حفیہ اطلاع ملنے پر مسلح افراد کا تعاقب کیا گیا جس کے بعد مسلح افراد فورسز کے اہلکاروں پر شدید حملہ آور ہوئے جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔

تاہم بتایا جا رہا ہے کہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد زیادہ ہے۔

حملے کی زمہ دستی تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جھاؤ: پاکستانی فورسز کے ڈرون طیاروں کی پروازیں

اتوار مارچ 9 , 2025
جھاؤ کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کے ڈرونز کی مسلسل پروازیں دیکھی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جھاؤ کے پہاڑی علاقے سورگر میں پاکستانی فورسز کی نقل و حرکت میں اضافہ ہوا ہے جب کہ ڈرونز کی پروازیں مسلسل جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈرونز کی پروازیں دارجکوت کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ