
اطلاعات کے مطابق دو ہیلی کاپٹر رات نو بجے کیچ سے آواران کے آرمی ہیڈ کوارٹر پہنچے ہیں۔ ان کی آمد کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی، تاہم خدشہ ہے کہ آواران میں ہنگامی آپریشن شروع کیے جانے کا امکان ہے۔
علاقائی ذرائع کے مطابق، ہیلی کاپٹر آواران شہر کے ارد گرد چکر لگانے کے بعد جھاؤ کی جانب روانہ ہو گئے ہیں۔