تربت اور کوئٹہ میں پاکستانی فورسز پر حملے، دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں

تربت: کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے میری کلگ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی ایک چوکی پر حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق متعدد دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں، تاہم نقصانات کی تفصیلات تاحال موصول نہیں ہوئیں۔

دوسری جانب کوئٹہ کے جان محمد روڈ پر ایک زوردار دھماکے کی آواز سنائی دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں جبکہ امدادی ٹیمیں اور ایمبولینسز جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں۔

تاہم دونوں حملوں کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

واشک تین تیل بردار کار گاڑیوں میں تصادم ،پانچ افراد موقع پر جھلس کر جان کی بازی ہار گئے

جمعہ فروری 28 , 2025
واشک ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع واشک کے تحصیل بسیمہ کے علاقہ پتک کے مقام پر تین کار گاڑیوں میں روڈ ٹوٹنے کے سبب آپس میں ٹکرانے سے تصادم ہوا جس کے باعث ایرانی پیٹرول سے لوڈ گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی ،دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے تینوں گاڑیوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ