
خاران: اطلاعات کے مطابق آج مسلح افراد نے ضلع خاران میں زیر تعمیر کلان پل کا کام زبردستی بند کروایا اور موقع پر موجود تمام تعمیراتی سامان کو نذر آتش کر دیا۔
ذرائع کے مطابق حملے کے بعد نامعلوم افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
تاہم تاحال واقعے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔