آواران: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 5 نوجوان جبری لاپتہ

ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں پاکستانی فورسز نے مختلف چھاپوں کے دوران دو بھائیوں سمیت پانچ نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی شناخت عطا اللہ، حبیب اللہ، اعظم خان ولد قاسم خان، حفیظ ولد قاسم بلوچ اور جاوید بلوچ ولد غلام جان کے ناموں سے ہوئی ہے۔

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات پر انسانی حقوق کی تنظیمیں اور سیاسی جماعتیں مسلسل تشویش کا اظہار کر رہی ہیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بارکھان: گزشتہ ایک ہفتے سے پاکستانی فورسز کی جانب زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری

جمعہ فروری 28 , 2025
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں 22 فروری کو شروع کیا گیا فوجی آپریشن تاحال جاری ہے۔ زرمبش کو علاقائی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ بارکھان کے مختلف مقامات پر زمینی کارروائیوں سے متعدد خاندان متاثر ہوئے ہیں جن میں مرڈی واہ، بغاؤ تنگ کاریڑ، گلو شم، انار اور برگ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ