نصیر آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع نصیرآباد کوچ مالکان نے پولیس کے رویے کے خلاف کوچ کھڑی کرکے مرکزی شاہراہ بلاک کردیا۔

مظاہرین کا کہنا ہے کوچوں کو پولیس ہر روز تنگ کرکے پیسے بٹور رہی ہیں۔بعد ازاں مقامی انتظامیہ نے پٹ فیڈر کینال پل پر سندھ و بلوچستان مرکزی شاہراہ کو بلاک کرنے کا فوری نوٹس لیکر مظاہرین سے مذاکرات کرکے شاہراہ کو کھلوایا۔