گوادر اور تربت میں قابض پاکستانی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 19 فروری کی شام ساڈھے سات بجے گوادر میں مونڈی کے مقام پر قائم قابض فورسز کی چیک پوسٹ کے اہلکاروں کو اس وقت خودکار و بھاری ہتھیاروں سے حملے میں نشانہ بنایا جب وہ چیک پوسٹ کے سامنے چیکنگ کے لیے کھڑے تھے، جس کے نتیجے میں فورسز کے 2 اہلکار زخمی ہوئے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایک اور حملے میں سرمچاروں نے انیس فروری شام ساڑھے سات بجے تربت کے علاقے آبسر میں مولد ریک کے مقام قائم قابض پاکستانی فوجی چوکی پر متعدد گرنیڈ لانچر کے گولے داغے جو نشانے پر لگے جس کے نتیجے میں قابض فوج کے 2 اہلکار زخمی ہوئے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ بی ایل ایف ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ آزاد بلوچستان کے حصول تک قابض فورسز اور ان کے تنصیبات کو نشانہ بناتی رہیگی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

عدلیہ نے آج ایک بار پھر یہ ثابت کیا کہ یہ عدالتیں صرف اپنے آقاؤں کی سنتی ہیں۔ سمی دین بلوچ

جمعرات فروری 20 , 2025
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے محکمہ انسانی حقوق کے سربراہ سمی دین بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ‏آٹھ ستمبر 2024 کو جب مجھے ملک سے باہر ملک سفر کرنے سے غیر قانونی طور پر روکا گیا، تو میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ