گوادر جیونی سے تیل لیجانے والا نوجوان خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ

گوادر ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع گوادر  تحصیل جیونی کے گاؤں پانوان سے پاکستانی قابض خفیہ اداروں کے کارندوں نے  17 سالہ نوجوان  حسرت ولد  برکت نامی نوجوان  کو جمعرات کی صبح اس وقت  اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جب وہ موٹرسائیکل پر پٹرول لی جارہے تھے ۔


بتایا جارہاہے کہ نوجوان ایرانی تیل بیچ کر گھر بار کی کفالت کرتے تھے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچ قومی تحریک:ریاست کے لے بڑھتا ہوا خسارہ!شہید ڈاکٹر منان بلوچ کا بولان وائس کو دیئے گئے۔انٹریو کا متن مترجم۔ رامین بلوچ

جمعرات فروری 20 , 2025
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابقہ سیکریٹری جنرل شہید ڈاکٹر منان نے مارچ 2012کو بولان وائس کے ایڈیٹر کو بذریعہ فون انٹریو دیتے ہوئے کہاہے کہ بلوچستان میں جاری تحریک آزادی ریاست کو ہر محاذ پر شکست سے دوچار کرچکاہے۔اپنے اس انٹریو میں وہ بلوچ قوم کو بیرونی امداد ملنے کی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ