مزنبند: پاکستانی فورسز کا زمینی اور فضائی فوجی جارحیت جاری

کیچ کے علاقے مند مزنبند میں پاکستانی فورسز کا زمینی اور فضائی فوجی آپریشن گزشتہ دنوں سے جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق مند کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز فوجی جارحیت میں مصروف ہے جبکہ فورسز کے پیدل دستے اور ہیلی کاپٹر پہاڑی کے اندر داخل ہوگئے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں اس علاقے میں فورسز کو ایک سنگین حملے کا سامنا رہا ہے جس میں 17 فوجی اہلکار ہلاک ہوئے تھے اور مسلح افراد کیمپ کے اندر داخل ہوکر ہلاک ہونے والوں کا اسلحہ بھی اپنے ساتھ لے گئے تھے۔ جس کے پہاڑی علاقوں میں مسلسل فوجی جارحیت جاری ہے۔

جن کی زمہ داری بلوچستان میں متحرک بلوچ آزادی پسند تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبول کی تھی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: ایف ڈبلیو او کی تعمیراتی کمپنی پر حملہ، مشنری نزرآتش

منگل فروری 18 , 2025
ضلع کیچ کے مرکزی علاقے تربت میں گذشتہ شب مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو او کے سائٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب بارہ بجے کے قریب مسلح افراد نے تربت میں ناصر آباد کے مقام پر ایف ڈبلیو او کی سائٹ پر حملہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ