واشک ، آواران اور کولانچ میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کلانچ اور  واشک آواران میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے کلانچ کے علاقوں کوچو، کلگ،کنیرو ڈیمب، سردشت اور آس پاس کے علاقوں میں زمینی اور فضائی فوج کشی جاری ہے ۔ 

علاوہ ازیں پنجگور تحصیل گچک سے فورسز قافلے واشک کے علاقہ ٹوبہ اور آواران  کے علاقہ سولیر میں فوج کشی دوران گھر گھر تلاشی شروع کردی ہے ۔

تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مند: مسلح افراد کا فوجی چوکی پر قبضہ، تمام اہلکار ہلاک، ہتھیار ضبط، ہلاکتوں کی تصدیق

اتوار فروری 16 , 2025
ضلع کیچ کے علاقے مند میں مسلح افراد کی ایک سنگین حملے میں فورسز کو شدید جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جبکہ ہلاکتوں کی تصدیق بھی کی گئی ہے۔ گزشتہ شام کیچ کے علاقے مند میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے پاکستانی فورسز کی ایک […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ