مشکے پاکستانی فورسز اور سرکاری کارندوں کے ہاتھوں 5 افراد جبری لاپتہ

آواران ( نمائندہ خصوصی ) ضلع آواران کے تحصیل مشکےمیں پاکستانی فورسز نےنذر اور گل محمد پسران جان محمد  سکنہ کندھڑی کو  پیشی کے بہانے بلاکر لاپتہ کردیا ۔


لواحقین کے مطابق دو تین روز پیشی  بھگتے نے بعد واپس گھر واپس آتے تھے مگر چوتھے روز واپس نہیں لوٹے تاحال لاپتہ ہیں۔

علاوہ ازیں رواں مہینے تقریبا پندرہ روز قبل علی محمد ولد حکیم سکنہ لاکھی مشکے نامی شخص کو سرکاری مسلح  دفاع کے کارندوں نے انکے گھر سے  اغوا کرکے لے گئے جس کے بعد لاپتہ ہیں ۔

اسطرح سرکاری کارندوں نے گزشتہ روز  70 سالہ کماش  محمد عمر کو سکنہ  مشکے گورکھائی  کو سرکاری کارندوں نے گزشتہ روز لاپتہ کیا جب وہ بھیڑ بکریاں چرا رہے تھے ۔

دریں شیر خان ولد حسین سکنہ کندھڑی مشکے کو فورسز ،کارندوں نے  تیب روز قبل حراست میں  لاپتہ کردیا ۔جس کے بعد وہ بھی لاپتہ ہیں ۔

لاپتہ افراد کے لواحقین نے انکے بازیابی کا مطالبہ کرتے ہوئے  آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جبری لاپتہ افراد شہیدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5731 دن مکمل

ہفتہ فروری 15 , 2025
جبری لاپتہ افراد شہیدا کے بھوک ہڑتال کیمپ کو 5731 دن ہوگئے ۔  اظہار یکجہتی کرنے والوں میں قلات سے ملا یار محمد دہواربلوچ  علی دوست بلوچ نظر احمد بلوچ نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ وی بی ایم پی کے وائس چیرمین ماماقدیر بلوچ نے کہاکہ ہم خضدار تربت […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ