
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے میڈیا سیل آشوب کے جانب سے ماہانہ مگزین اسپر کا شمارہ شائع کیا گیا ہے۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے جانب سے بلوچ سرمچاروں اور بلوچ نوجوانوں کی سیاسی و نظریاتی تربیت کے لئے ماہنامہ اسپر ہر ماہ شائع کیا جا رہا ہے۔ ماہانہ اسپر میں بلوچی اور اردو کالم شامل ہیں اسکے علاوہ اداریہ، ڈاکٹر اللہ نذر کا پیغام، بی ایل ایف کی ماہانہ کاروائیوں کی رپورٹ اور تجزیہ بھی شامل ہیں۔
آپ اس لنک کے ذریعے ماہانہ میگزین “اسپر” تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
https://t.me/asparAashob/6