بابا شہید نواب خیر بخش مری نے پہاڑوں کو اپنا دوست بنایا۔تحریر بْرمش شاشانی۔

شہید نواب خیر بخش  مری نے پہاڑوں کو اپنا مسکن بنا لئے تھا اور اُس کا بیٹا اُس کی ساتھ تھا شہید بالاچ مری نے اپنا باپ کا ساتھ دیا تھا اور اُس کا بیٹا تھا یلکن بابا خیر بخش نے اپنا دوست  بنایا بالاچ نے اپنا باپ کا سہارا لیے تھا اور مقابلہ میں شہید بالاچ اپنے باپ کی ساتھ تھا اور بالاچ نے ہر درد اور باتوں کو اپنا دل کے اندر رکھا تھا۔


اور مستقبل میں بالاچ جیسے کون ہوگا کہ اپنے قومی جنگ کے لئے اپنے باپ کے ساتھ ہوگے اور مستقبل میں بالاچ اور نواب خیر بخش جیسا گوریلا انسان ہوگے کہ وہ اپنا گھروں کو چوڑ کر پہاڑوں کو اپنا مسکن بنائے ۔
ہر انسان کو ایک راستہ ملے گا اور گوریلا کو نواب خیر بخش مری جیسا انسان ملے گا ۔

نواب خیر بخش مری نے کہا تھا کہ قومی آزادی کے لئے مجھے موت منظور ہے ۔

نواب خیر بخش مری نے ہر سرمچاروں کو اپنا دوست  بنایا اور مستقبل کے لئے ایک راستہ دکھایا نواب خیر بخش مری کو جن دن کا انتزار تھا قومی آزادی کی اور اُس کے لئے نواب خیر بخش نے اپنا جان قربان کیا آگے کے نسلوں کے لئے اپنا اور ساتھوں کو ایک ساتھ کیا گوریلا جنگ کو اور آگے آنے کا فیصلہ کیا ۔

نواب خیر بخش نے اپنا ہمسفروں کے ساتھ پہاڑوں اور علاقوں ہر دنیا میں پھیل گئے روزبر روز سرمچار اور زیادہ ہو رہے تھے اور بالاچ مری نے گوریلا ساتھوں کے ساتھ روزانہ دشموں پر حملے کرتے رہے۔

آزادی کے لئے کوشش کی گوریلا کو اور آگے میں کامیاب ہوئے آج دنیا کے سامنے زاہر ہے کہ ایک گوریلا جنگ ہے بابا نواب خیر بخش اور بالاچ مری اب زندہ ہیں اور مستقبل میں زندہ  رہے گیں۔

سلام پیش کرتے ہوں بابا نواب خیر بخش مری اور بالاچ جان کو ۔
کاہاں کی چراغ تھے اور مستقبل میں بھی ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مکران ایک بار پھر لہو لہان۔عزیز سنگھور

منگل فروری 11 , 2025
ہاں، بلوچستان ایک بار پھر خون میں نہا گیا۔ یہ سلسلہ نہ تو نیا ہے اور نہ ہی غیر متوقع۔ جبری گمشدگیاں اور ٹارگٹ کلنگ، ہہ سب ایک نہ ختم ہونے والے المیے کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔ حیات سبزل کو 3 جولائی 2024 کو میری باغ سے اغوا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ